Wednesday, June 27, 2018

سپریم کورٹ کاملک ریاض کی تمام جائیدادضبط کرنےکاحکم

    سپريم کورٹ نےملک ریاض کي تمام جائیداد ضبط کرنے کا حکم دےدیاہے۔بحریہ ٹاؤن کوپانچ ارب بطورگارنٹی جمع کرانےکي ہدايت جاری کی گئی ہے۔چيف جسٹس نے ريمارکس ديئےکہ ملک صاحب آپ سے پائي پائی کا حساب لينگے۔آپ کے لین دین اورتعلقات کا علم ہے،کیاحکومتیں گرانےاوربنانےمیں آپ کا کردارنہیں ہے۔عدالت نےنظرثانی فیصلےتک نیب کوبحریہ ٹاؤن...

from Samaa Urdu News https://ift.tt/2N03kc2

No comments:

Post a Comment