خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت جاتے وقت بلین ٹری منصوبہ بھی ٹھپ کر گئی اور سیکڑوں ملازمین کو فارغ کردیا۔ چترال میں برطرف ملازمین نے محکمہ جنگلات کے دفتر کے باہر دھرنا دے دیا۔ چترال سے سما کے نمائندہ فیاض احمد کے مطابق چترال میں بلین ٹری پروجیکٹ کے 200 ملازمین کو بغیر...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KlWig9
No comments:
Post a Comment