زلزلے کی شدت 4 جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر تھی بلوچستان کے ضلع زیارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 جبکہ گہرائی 25 کلو میٹر تھی جب کہ اس کامرکز قریبی پہاڑوں میں تھا ،زلزلے کے بعد عوام میں خوف و ہراس پحیل گیا...
from Samaa Urdu News https://ift.tt/2KsaT9M
No comments:
Post a Comment